سبزی منڈی میں مزدوری سے باکسنگ رنگ تک کا سفر
بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے باکسر شیر باز مری اپنے حالات سے مجبور ہو کر گزشتہ 11 برس سے سبزی منڈی میں دیہاڑی پر مزدوری کررہے ہیں۔ شیر باز آٹھ سے نو گھنٹے کام کرنے کے بعد کلب میں سخت ٹریننگ کرتے ہیں۔ اپنے شوق کو پورا کرنے کے لیے دوہری جنگ لڑنے والے باکسر کی کہانی دیکھیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟