No media source currently available
افغانستان میں طالبان اقتدار کے بعد 88 ہزار افغان پناہ گزین امریکہ آئے جنھیں دو سال کے لیے یہاں پناہ ملی، لیکن دو سال بعد کیا ہوگا۔ اور ان کے مستقبل کے لیے افغان ایڈجسٹمنٹ ایکٹ لانے کا مقصد کیا ہے جانیے نیلوفر مغل سے