افغانستان میں ہزاروں بچے مدد کے منتظر
افغانستان میں جاری خانہ جنگی نے ہزاروں خاندانوں کو اپنا گھر بار چھوڑنے پرمجبور کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں عام شہریوں کے ہلاک و زخمی ہونے کے واقعات میں 47 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ان واقعات کے متاثرین میں بڑی تعداد بچوں اورعورتوں کی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔