افغانستان: 'طالبان دھڑوں میں خواتین کے حقوق پر اتفاق رائے نہیں'
افغانستان کے لیے اقوامِ متحدہ کے سابق نمائندہ خصوصی کائی آئیڈا نے وائس آف امریکہ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کے حقوق اور تعلیم کے معاملے پر طالبان دھڑوں میں کوئی اتفاقِ رائے موجود نہیں۔ کائی آئیڈا افغانستان کی موجودہ صورتِ حال کے بارے میں مزید کیا کہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟