طالبان کے افغانستان میں اقتدار سنبھالنے کے بعد لاکھوں افراد اپنا ملک چھوڑنے پر مجبور ہوئے جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔ اسلام آباد میں وائس آف امریکہ کے نمائندے نذرالاسلام نے کچھ ایسی ہی خواتین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ آیا ان کا ملک چھوڑنے کا فیصلہ درست تھا؟