افغانستان کے جنوب میں سڑک میں نصب پھٹنے سے پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک ہوگئے۔
نیٹو نے جمعرات کو پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے مزید تفصیلات جاری نہیں کی ہیں۔
ان تازہ ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ افغانستان میں مرنے والے غیر ملکی فوجیوں کی تعداد 51ہوگئی ہے جب کہ اس سال اب تک 374بین الاقوامی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
مقبول ترین
1