نشے کی لت کا ایڈز سے تعلق: 'مریض ڈاکٹر سے بھی سچ نہیں بولتے'
پاکستان میں ایچ آئی وی کا شکار بیشتر افراد یہ نہیں جانتے کہ ان کو یہ مرض لاحق ہے۔ جب کہ رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد صرف چند ہزار کے قریب ہے۔ پشاور کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ کے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ معاشرے کے منفی رویے مریضوں کو ڈاکٹر سے بھی سچ نہیں بولنے دیتے۔ دیکھیے نذرالاسلام کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 08, 2025
امریکی کانگریس میں رکن خواتین کی تعداد کتنی ہے؟
-
مارچ 07, 2025
ٹیرف لگانے سے امریکہ کو کیا فائدہ ہوگا؟
-
مارچ 07, 2025
بھارتی کشمیر: سیاسی حقوق و آزادی پر شہری کیا کہتے ہیں؟