پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد آب وہوا کی تازگی اور ہریالی کی وجہ سے پہچانا جاتا تھا لیکن اب اس شہر میں بھی فضائی آلودگی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اسلام آباد میں فضائی آلودگی کی وجہ سے جنم لینے والی بیماریاں شہریوں کے لیے باعث تشویش ہیں۔ گیتی آرا انیس کی رپورٹ۔