رسائی کے لنکس

معاشی پریشانی کا شکار نیویارک کے ٹیکسی ڈرائیور


please wait

No media source currently available

0:00 0:02:18 0:00

ایک وقت تھا جب نیو یارک میں ٹیکسی ملنی مشکل ہوتی تھی۔ اس وقت نیو یارک میں ویرانی کا ڈیرہ ہے کرونا وائرس سے زیادہ اموات اسی شہر اور اس کے گرد و نواح سے رپورٹ ہوئی ہیں۔ لاکھوں لوگ روزگار سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ٹیکسی والے اور چھوٹے دکاندار پریشان ہیں مگر وہ اپنے کاروبار سے جڑے ہوئے ہیں۔

XS
SM
MD
LG