No media source currently available
یوگا ذہنی اضطراب سے نمٹنے کا ایک مقبول علاج ہے۔ بہت سے لوگ اسے سیکھنے کے لیے مہنگی کلاسوں کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن کرونا وائرس کے دور میں تو ایسا کرنا مشکل ہے۔ ملیے ایک یوگا انسٹرکٹر سے جو دوسروں کو ذہنی سکون پہنچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔