رسائی کے لنکس

نوبیل انعام یافتہ امریکی مصنف ارنسٹ ہیمنگوے کی بلیاں


نوبیل انعام یافتہ امریکی مصنف ارنسٹ ہیمنگوے کی بلیاں
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:14 0:00

نوبیل انعام یافتہ امریکی مصنف ارنسٹ ہیمنگوے نے 1930 کی دہائی ریاست فلوریڈا میں واقع ایک شاندار گھر میں گزاری تھی۔ یہ گھر اب بھی سیاحوں کے لیے کھلا ہے۔ یہاں آنے والوں کا ٹوور گائیڈ تو استقبال کرتے ہی ہیں، ساتھ ہی بلیوں کی ایک فوج بھی پورے گھر میں نظر آتی ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG