والدین کھونے والا اسرائیلی شہری فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کی درمیان امن کا خواہشمند
اسرائیلی شہری ماؤز اینون اپنے سیاحت کے کاروبار کو فروغ دینے میں کوشاں تھے مگر سات اکتوبر کو حماس کے حملے میں اپنے والدین کھونے کے بعد وہ مستقل بنیادوں پر امن کارکن بن چکے ہیں۔ ماؤز اینون کا کہنا ہے کہ انہیں اندازہ تھا کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان اسٹیٹس کو زیادہ دیربرقرار نہیں رہ سکتا مگر انہیں نہیں معلوم تھا کی اس کی قیمت وہ خود چکائیں گے۔ وائس آف امریکہ کی ندا سمیر سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ انتقام کی خواہش نہیں بلکہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان برابری، انصاف اور مفاہمت کی بنیادوں پر پائیدار امن کی کوشش میں اپنے دن رات بتا رہے ہیں
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘
-
نومبر 04, 2024
امریکہ میں الیکشن کے دن سے پہلے ہی ووٹنگ کیسے ہو جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
امریکی انتخابات کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز