رسائی کے لنکس

شام میں حالات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں: تجزیہ کار


شام میں حالات درست سمت میں بڑھ رہے ہیں: تجزیہ کار
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:35 0:00

برطانیہ کے تھنک ٹینک ’چیٹھم ہاؤس‘ سے وابستہ تجزیہ کار ڈاکٹر حاید حاید کہتے ہیں کہ شام میں عسکری و سیاسی تقسیم کے باوجود حالات درست سمت کی جانب گامزن ہیں۔ ان کے بقول بشارالاسد کی حامی فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی زیادہ تباہی کا باعث نہیں بنی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG