کیا نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیراعظم بن سکیں گے؟
پاکستان میں عام انتخابات سے قبل ہی ملک کے اگلے وزیراعظم کے نام پر بحث شروع ہو گئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا دعویٰ ہے کہ نواز شریف اگلے وزیرِ اعظم ہوں گے جب کہ پاکستان پیپلز پارٹی مسلسل یہ کہہ رہی ہے کہ نواز شریف چوتھی مرتبہ وزارتِ عظمیٰ کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ کیا نواز شریف ایک مرتبہ پھر پاکستان کے وزیراعظم بن سکیں گے؟ اِس بارے میں تجزیہ کاروں کی رائے جانیے ضیاءالرحمٰن کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری
فورم