اقوام متحدہ میں روس پر قرارداد ایک طرفہ تھی، پاکستانی مندوب برائے اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے غیر معمولی ہنگامی اجلاس میں 141 رکن ممالک کے ووٹ سے روس کے خلاف منظور کی جانے والی قرارداد کا واضح پیغام اور مقصد روس کو اقوام عالم میں تنہا کر کے اسے یوکرین میں اپنی جارحیت بند کرنے پر مجبور کرنا ہے۔ تاہم دنیا کے 35 ممالک نے اس پر ووٹ سے اجتناب کیا اور روس سمیت پانچ مما لک نے قرارداد کی مخالفت کی۔ اس اجلاس میں پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب منیر اکرم نے پاکستان کا کیا موقف دنیا کے سامنے رکھا؟ جانتے ہیں وی او اے کے انشومن آپٹے سے۔
یہ بھی پڑھیے
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟
-
دسمبر 19, 2024
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے پاکستانی کس حال میں ہیں؟