'اب تو لگتا ہے کہ جیسے سینسر شپ ہے ہی نہیں'
انور مقصود پاکستان کی وہ جانی مانی شخصیت ہیں جنہوں نے چھ دہائیوں سے زائد عرصہ ٹی وی، اسٹیج اور شوبز کی فیلڈ میں گزارا۔ وائس آف امریکہ کے عمیر علوی کو دیے گئے تفصیلی انٹرویو میں انہوں نے اداکاری، ڈرامہ نگاری، گیت نگاری اور پی ٹی وی کے مشہور ڈراموں پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ شوبز کی موجودہ صورتِ حال پر بھی روشنی ڈالی ہے۔ دیکھیے انور مقصود کی کھٹی میٹھی باتیں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ