Omair Alavi is a multimedia journalist based in Karachi, Pakistan.
ورلڈ کپ اینتھم کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی میوزک ویڈیو میں معروف کرکٹرز کرس گیل اور شیونارائن چندرپال کے ساتھ ساتھ آٹھ بار اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے یوسین بولٹ بھی نظر آرہے ہیں۔
پاکستان میں نہ انڈونیشیا کی زبان بولنے والوں کی تعداد زیادہ ہے اور نہ ہی بنگالی زبان سمجھنے والوں کی تو ان فلموں کی ریلیز اور چند ایک کی کامیابی کے پیچھے کیا راز ہے؟۔
محسن نقوی کے بقول پاکستان کے کرکٹ گراؤنڈز کو انٹرنیشنل لیول پر لانے کے لیے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔ سات مئی کو ان کی بڈز آئیں گی جس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا کہ یہ ذمے داری کس کے سپرد کرنا ہے۔
کانگریس کے ڈیموکریٹک رکن ایڈم اسمتھ نے کہا،” ایران جبر کے مطلق العنان نظریے کو پھیلا رہا ہے، خاص طور پر خواتین کے خلاف۔ اس لیے ہمیں ان کے تمام اتحادیوں اور شراکت داروں جیسے حماس اور حزب اللہ کے خلاف کھڑے ہونے کی ضرورت ہے۔ یہ بہت خطرناک ہے۔”
دونوں غیر ملکی کوچز کی تینوں فارمیٹ میں دو، دو سال تک معاونت کے لیے سابق آل راؤنڈر اظہر محمود کا انتخاب کیا گیا ہے جن کی کوچنگ میں پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کی۔
نیوزی لینڈ کے تجربہ کار کھلاڑیوں نے پاکستان کے خلاف سیریز پر انڈین پریمیئر لیگ کو ترجیح دی جو اس وقت بھارت میں جاری ہے۔
جنسی زیادتی کے ایک اور مقدمے میں لاس اینجلس کی عدالت ہاروی وائن اسٹین کو 16 سال قید کی سزا سنا چکی ہے جس کی وجہ سے وہ بدستور جیل میں ہی رہیں گے۔
ووٹوں کی گنتی کے وقت راجیش کھنہ کو اپنے تجربہ کار حریف پر واضح برتری حاصل تھی جس کی تصدیق ریٹرننگ افسر نے بھی کی تھی لیکن حتمی نتائج آئے تو وہ ہار چکے تھے۔
اتوار کو راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے صرف 18.2 اوورز میں پاکستان کا 179 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے پانچ میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کر لی۔
پاکستانی اداکار یاسر حسین کی فلم ٹکسالی گیٹ اس وقت سنیما میں لگی ہوئی ہے جب کہ وہ پانچ سال کے وقفے کے بعد تھیٹر میں بھی کم بیک کر رہے ہیں۔ یاسر کہتے ہیں کہ ان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ان پراجیکٹس کا حصہ بنیں جس سے لوگوں کو چہروں پر مسکراہٹ آئے۔ عمیر علوی سے یاسر حسین کی گفتگو دیکھیے۔
جمعے کو شروع ہونے والے انتخابات میں کئی نئے اور پرانے اداکار اور کھلاڑی چناؤ کے لیے میدان میں موجود ہیں جن کی ہار یا جیت کا فیصلہ چار جون کو ہوگا۔
حال ہی میں بالی وڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کی ذمے داری گینگسٹر لارنس بشنوئی کے بھائی نے قبول کی ہے۔ بالی وڈ میں یہ پہلا واقعہ نہیں ہے جب کسی اداکار پر حملہ ہوا ہو۔ بلکہ 90 کی دہائی سے گینگسٹر کلچر نے فلم انڈسٹری کو اپنے شکنجے میں جکڑ رکھا ہے۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز جمعرات سے ہو رہا ہے۔ کرکٹ مبصرین اس سیریز کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل گرین شرٹس کی پریکٹس کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔
بارہ اپریل کو بیساکھی کے موقع پر ریلیز ہونے والی یہ فلم امتیاز علی کے کریئر کی پہلی بائیوپک ہے جس میں انہوں نے 80 کی دہائی میں مقبول ہونے والے پنجابی گلوکار امر سنگھ چمکیلا کے کریئر کی عکاسی کی ہے۔
عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی واحد پاکستانی فلم 'دغاباز دل' نے باکس آفس پر اپنے مدِمقابل انٹرنیشنل فلموں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے۔ عید کے تینوں دنوں میں فلم نے ملک بھر سے مجموعی طور پر پانچ کروڑ دس لاکھ روپے کا بزنس کیا ہے۔
اداکارہ مہوش حیات اور علی رحمان کی نئی فلم 'دغاباز دل' عید الفطر کے موقع پر سنیما گھروں کی رونقیں بڑھا رہی ہے۔ مہوش حیات نے اتنے عرصے بعد کیا سوچ کر اس فلم کی حامی بھری اور بھارتی ریپر ہنی سنگھ کے ساتھ ان کا کیا پروجیکٹ آنے والا ہے؟ عمیر علوی کے ساتھ مہوش حیات اور علی رحمان کا انٹرویو دیکھیے۔
ساٹھ اور ستر کی دہائی میں او جے سمپسن کا شمار امریکہ کے بہترین فٹ بالرز میں ہوتا تھا۔ جس وقت وہ ریٹائر ہوئے اس وقت وہ امریکی نیشنل فٹ بال لیگ کی رشنگ لسٹ میں دوسرے نمبر پر تھے۔ اس لسٹ میں ان کھلاڑیوں کو شامل کیا جاتا ہے جو 10 ہزار یارڈز سے زیادہ کا رقبہ طے کر چکے ہوں۔
فلم مبصرین کا کہنا ہے کہ فلموں کے لیے بہترین سمجھے جانے والے تہوار پر صرف ایک پاکستانی فلم کی ریلیز تشویش ناک ہے۔
ٹیم کی قیادت شاہین شاہ آفریدی کی جگہ دوبارہ کپتان بننے والے بابر اعظم کریں گے جب کہ فاسٹ بالر حارث رؤف کو اسکواڈ میں شامل نہیں کیا گیا ہے جو پی ایس ایل کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہو گئے تھے۔
آسکر ونر اداکار ہواکین فینکس، معروف ہدایت کار جوئل کوئن، اداکار ایلیٹ گولڈ، ہدایت کار ٹوڈ ہینز اور کامیڈین ڈیوڈ کراس سمیت یہودی مذہب سے تعلق رکھنے والے اداکاروں، ہدایت کاروں، فلم سازوں اور اسکرپٹ رائٹرز نے اس مذمتی خط کے ذریعے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید لوڈ کریں