آذربائیجان میں امریکہ کے سابق سفیر رابرٹ اسکوٹا کا کہنا ہے کہ وہ نہیں سمجھتے کہ ناگورنو کاراباخ تنازع میں پاکستان کا کوئی کردار ہے۔ تاہم اُن کے بقول خدشہ ہے کہ ایران سمیت دیگر ممالک بھی اس لڑائی میں شامل ہو سکتے ہیں۔ رابرٹ اسکوٹا کی وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری سے گفتگو۔