رسائی کے لنکس

یونان جانے کے لیے گھر گروی رکھوایا: کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی کی کہانی

یونان جانے کے لیے گھر گروی رکھوایا: کشتی حادثے میں بچ جانے والے پاکستانی کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:44 0:00

پنجاب کے شہر سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے تعلق رکھنے والے انٹر کے طالبِ علم ہریرہ اصغر یونان کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں میں شامل ہیں۔ یونان پہنچنے تک انہیں کیا مشکلات پیش آئیں؟ وائس آف امریکہ کی فائزہ بخاری سے انہوں نے اپنی کہانی شیئر کی ہے۔

فورم

XS
SM
MD
LG