پاکستان میں 2010 اور 2022 کے سیلاب میں کیا فرق ہے؟
امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے پاکستان میں 2010 کے سیلاب اور اس کے اسباب پر تحقیق کی تھی۔ وی او اے کے آنشومن آپٹے نے اپنی رپورٹ میں ان ماہرین سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ 2022 کے سیلاب اور گزشتہ سیلاب میں فرق کیا ہے اور ماحولیاتی تبدیلی سے بچنے کے لیے کیا اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں؟
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟