بلوچستان میں دہشت گرد حملے، معاملہ کیا ہے؟
ایک تھنک ٹینک کے مطابق جنوری میں پاکستان بھر میں دہشت گردی کے 10 واقعات ہوئے جن میں 14 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 23 افراد ہلاک ہوئے۔ بلوچستان میں فروری کے پہلے تین دن میں تین حملے ہوئے جن میں نوشکی اور پنجگور کے دو بڑے حملے بھی شامل ہیں۔ یہ معاملہ ہے کیا؟ جانتے ہیں مرتضیٰ زہری اور کامران بخاری سے۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری