رسائی کے لنکس

بھارتی کشمیر میں خزاں کے نرالے رنگ

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں ستمبر کے آخر میں خزاں کا موسم شروع ہو جاتا ہے جو کہ نومبر تک جاری رہتا ہے۔ کشمیر میں نومبر کے وسط میں خزاں کا موسم ختم ہو جاتا ہے لیکن رواں برس موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث اس میں تاخیر ہوئی ہے۔ خزاں کے بعد یہاں کے باسیوں کو ایک طویل سرد موسم کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔ خزاں کے موسم میں کشمیر میں درختوں کے پتوں کا رنگ تبدیل ہوتا ہے تو اس سے منظر انتہائی خوبصورت ہو جاتا ہے۔ اس دوران سیاح سرینگر کے مغل گارڈنز کا رخ کرتے ہیں۔

16x9 Image

زبیر ڈار

Zubair Dar is a multimedia journalist based in Srinagar, Pakistan.

XS
SM
MD
LG