رسائی کے لنکس

بلوچی روایتی رقص 'چاپ' میں استعمال ہونے والے 'چکے'

لونگ اور بلوچی کشیدہ کاری سے مزین لکڑی کے دو ٹکڑوں کو مقامی زبان میں 'چکے' کہا جاتا ہے۔ انہیں بلوچی روایتی رقص 'چاپ' میں استعمال کیا جاتا ہے۔ 'چکے' بنانے والے افراد کے مطابق ان چکوں کو ایک ماہ تک سرسوں کے تیل میں بھگو دیا جاتا ہے۔ اس عمل کی بدولت اس سے نکلنے والی آواز بالکل اسی طرح محسوس ہوتی ہے جیسے تالی بجائی جارہی ہو۔


XS
SM
MD
LG