رسائی کے لنکس

بلوچستان: انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پینے پر مجبور


بلوچستان: انسان اور جانور ایک ہی تالاب سے پانی پینے پر مجبور
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:54 0:00

بلوچستان کے شہر بھاگ ناڑی میں پینے کے پانی کا واحد ذریعہ بارش کا جمع شدہ پانی ہے۔ یہاں کے شہری اور جانور ایک ہی تالاب کا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہیں۔ شہر میں پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے کیا اقدامات کیے جا رہے ہیں؟ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG