بارکھان واقعہ؛ لواحقین کا وزیرِ اعلٰی ہاؤس کے سامنے لاشیں رکھ کر دھرنا
بلوچستان میں کنویں سے خاتون اور ان کے دو بیٹوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر لواحقین کا وزیرِ اعلٰی ہاؤس کے باہر دھرنا جاری ہے۔ لواحقین نے ان ہلاکتوں کا الزام صوبائی وزیر عبدالرحمٰن کھیتران پر لگایا ہے جو اس کی تردید کر رہے ہیں۔ مزید تفصیلات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے نمائندے مرتضٰی زہری سے۔۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 13, 2025
لاس اینجلس: جنگلات کی آگ بجھانے والوں میں قیدی بھی شامل
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟