اسرائیل کی زمینی کارروائی: کیا حماس ختم ہو سکے گی؟
اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو نے حماس کے خاتمے اور سات اکتوبر کو یرغمال بنائے گئے اسرائیلیوں کی بازیابی کو زمینی کارروائی کا ہدف قرار دیا ہے۔ دوسری جانب عالمی سطح پر جنگ بندی کے لیے آوازوں میں شدت آ رہی ہے۔ صورتِ حال کیا رخ اختیار کر سکتی ہے؟ اس حوالے سے رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 25, 2024
بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
-
دسمبر 25, 2024
کرسمس پر گیت گانے والے 85 سالہ پروفیسر عنایت دین