آڈیو لیکس کی مذمت کرتا ہوں، ریکارڈنگ انٹیلی جنس ایجنسیاں کرتی ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نےآڈیو لیکس کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریکارڈنگ انٹیلی جنس ایجنسیاں کرتی ہیں۔ ان کے بقول عمران خان چاہتے ہیں کہ فوج انہیں "دوبارہ سلیکٹ کرے۔" کیا پاکستان سیلاب کے دوران عالمی برادری کے ردعمل سے مطمئن ہے؟ افغانستان اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات پر پاکستان کی کیا پالیسی ہے؟ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ انٹرویو میں اہم امورپر گفتگو
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025
امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025
لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025
بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025
کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025
جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ