بی جے پی کی سیاست پر دہلی کے لوگ کیا رائے رکھتے ہیں؟
بھارت کی ریاست اترپریش (یوپی) میں جاری اسمبلی انتخابات میں مرکزی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور سماج وادی پارٹی کا خاص مقابلہ ہے۔ دونوں ہی جماعتیں یوپی میں اگلی حکومت بنانے کے لیے پرامید ہیں۔ ایسے میں دارالحکومت نئی دہلی کے لوگ بی جے پی کی سیاست کے بارے میں کیا سوچ رکھتے ہیں؟ جانتے ہیں زبیر ڈار کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری