ایران میں چھے سال سے قید برطانوی شہری نازنین زگاری ریٹکلف رہا ہو کر برطانیہ پہنچ گئی ہیں۔ جہاز سے اتر کر انہوں نے اپنی سات سالہ بیٹی کو گلے لگایا جو ماں کی گرفتاری کے وقت ایک سال کی تھی۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
ایران کی قید سے رہا ہونے والی ماں کی بیٹی سے ملاقات