کراچی کے علاقے آرام باغ میں برہانی مسجد کے مرکزی دروازے پر جمعہ کی دوپہر ہونے والے حملے کو داوٴدی بوہرہ جماعت پر تیسرا حملہ قرار دیا جا رہا ہے۔ نامعلوم افراد موٹرسائیکل میں دھماکہ خیزمواد بھر کر اسے مسجد کے قریب کھڑا کرنے کے بعد فرار ہوگئے اور جیسے ہی نماز جمعہ ختم ہوئی اور لوگوں نے مسجد سے باہر نکلنا شروع کیا ’ٹائم ڈیوائس‘ کے ذریعے دھماکہ خیز مواد کو اڑا دیا گیا
ذیل میں دیکھئے دھماکے کے بعد کے کچھ مناظر :
ذیل میں دیکھئے دھماکے کے بعد کے کچھ مناظر :