رسائی کے لنکس

کیا حافظ سعید کی گرفتاری غیر ملکی دباؤ کا نتیجہ ہے؟


please wait

No media source currently available

0:00 0:01:34 0:00

کالعدم جماعت الدعوة نے حافظ سعید کی رہائی کے لیے قانونی راستہ اپنانے کا اعلان کیا ہے اور گرفتاری کو غیرملکی دباو کا نتیجہ کہا ہے۔ حافظ سعید کے خلاف اس ماہ کے آغاز میں دہشت گردوں کی مالی معاونت اور ٹرسٹ کی رقوم دہشت گردوں کو دیے جانے پر 23 مختلف مقدمات درج کیے گئے تھے۔

XS
SM
MD
LG