رسائی کے لنکس

لڑکیوں کی تعلیم: ’طالبان کو دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے سیکھنا ہوگا‘


لڑکیوں کی تعلیم: ’طالبان کو دنیا کے ساتھ چلنے کے لیے سیکھنا ہوگا‘
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:15 0:00

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی نمائندۂ خصوصی برائے افغانستان روزا اتنبائیوا نے کابل میں برسرِ اقتدار طالبان کے حوالے سے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے جس کے اشارے سے وہ ہماری سب باتیں مان لیں گے۔ ہمیں ان کے ساتھ کام کرنا ہوگا۔ چار دہائیوں سے جنگ کا سامنا کرنے والے ملک کے لیے بہت سے مسائل ہیں۔ طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی۔ مزید جانیے علی فرقان کی اس ویڈیو میں۔

XS
SM
MD
LG