یوکرین بحران: روس میں امریکی کمپنیاں عارضی طور پر بند
روس کے یوکرین پر حملے کے بعد امریکہ اور دیگر مغربی کمپنیوں اور برانڈز نے روس میں اپنے اسٹورز یا تو عارضی طور پر بند کر دیے ہیں یا پھر وہاں اپنی مصنوعات کی فروخت روک دی ہے۔ البتہ ان کمپنیوں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ وہ روس میں اپنے ملازمین کی مدد بدستور جاری رکھیں گے۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 02, 2024
ریاست ایریزونا 'سوئنگ اسٹیٹ' کیسے بنی؟
-
نومبر 02, 2024
امریکی نوجوان ملکی سیاست میں کتنی دلچسپی لیتے ہیں؟
-
نومبر 01, 2024
کون سی ریاستیں صدر کی جیت کا فیصلہ کریں گی؟
-
نومبر 01, 2024
کیا کوئی بھی شخص امریکہ کا صدر بن سکتا ہے؟