امریکہ کو عمران حکومت گرانے سے متعلق مبینہ سائفر کی جانچ پڑتال کرنی چاہیے، جان بولٹن
امریکہ میں قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے کہا ہے اگر پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی حکومت گرانے سے متعلق مبینہ سائفر اگر سچ کے قریب بھی ہے، تو یہ کئی وجوہات کی بنا پر ایک مسئلہ ہو گا۔ وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کے ساتھ ایک خصوصی انٹر ویو میں انہوں نے امید کا اظہار کیا ہے کہ جب کانگریس ستمبر کے شروع میں چھٹیوں سے واپس آئے گی، تو وہ اس معاملے پر نظر ڈال سکتی ہے
مزید ویڈیوز
-
نومبر 05, 2024
امریکہ میں ووٹ کیسے ڈالا جاتا ہے؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی انتخابات: ووٹرز کیا کہتے ہیں؟
-
نومبر 05, 2024
امریکی الیکشن: ووٹوں کی گنتی کیسے کی جاتی ہے؟
-
نومبر 04, 2024
لیاری میں امریکی انتخابات کی ’تیاری‘