رسائی کے لنکس

'چندریان تھری' کی کامیابی پر بھارت میں جشن

بھارت کے چاند مشن 'چندریان-3' کی کامیابی کے بعد پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے۔ بدھ کو چاند گاڑی کی لینڈنگ دیکھنے کے لیے مختلف شہروں میں بڑی اسکرینز لگائی گئی تھیں۔ مشن کی کامیابی کا اعلان ہوتے ہی لوگوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔ چندریان تھری کی کامیابی پر جشن دیکھیے ان تصاویر میں۔


مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG