رسائی کے لنکس
مرکزی مواد پر جائیں
مرکزی نیویگیشن پر جائیں
تلاش پر جائیں
صفحہ اول
پاکستان
معیشت
امریکہ
امریکی انتخابات 2024
جنوبی ایشیا
دُنیا
اسرائیل حماس جنگ
یوکرین جنگ
کھیل
خواتین
آرٹ
آزادیٔ صحافت
سائنس و ٹیکنالوجی
صحت
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
آڈیو
اسپیشل کوریج
اداریہ
Learning English
Follow Us
زبان
تلاش کیجئے
ہیڈ لائنز
تلاش کیجئے
پچھلا صفحہ
اگلا صفحہ
بریکنگ نیوز
پکچر گیلری
بلوچستان میں آب شاروں کی وادی چارو ماچھی
آخری بار اپڈیٹ کیا گیا اگست 09, 2020
غلام مرتضیٰ زہری
چارو ماچھی صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع آب شاروں کی وادی ہے۔ یہ خضدار سے شہداد کوٹ کی جانب جانے والی قومی شاہ راہ سے 80 کلو میٹر دور ہے۔
1
اس وادی کا پہاڑی سلسلہ اور خوبصورت آب شار سیاحت کے لیے بہترین مقام قرار دیا جاتا ہے
لیکن ان آب شاروں تک پہنچنے کے لیے کوئی سہولت موجود نہیں ہے ۔
2
آب شاروں سے بہہ کر پہاڑیوں کی آغوش میں پہنچنے والا پانی ٹھنڈا ہونے کے سبب پکنک پر آنے والے افراد کے لیے دلچسپی سے خالی نہیں ہے۔ بیشتر افراد اس پانی میں تیرنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
3
یہاں کھجور و دیگر اقسام کے درخت بڑی تعداد میں موجود ہیں جب کہ یہاں اگنے والا سبزہ بھی ماحول کو دلکش بنائے ہوئے ہے۔ پانی، درخت اور سبزے نے اس مقام کو مزید خوبصورت بنا دیا ہے۔
4
سنگلاخ درختوں کی کوکھ سے پھوٹتا پانی اسے سیاحتی مرکز کا درج دیتا ہے۔
مزید لوڈ کریں
بلوچستان میں آب شاروں کی وادی چارو ماچھی
XS
SM
MD
LG