پاکستان: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی اداروں کو درپیش چیلنجز
پاکستان میں حالیہ کچھ عرصے میں دہشت گردی کے واقعات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ مبصرین کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اداروں کو نشانہ بنانے کا مقصد یہ تاثر دینا ہے کہ جب وہ خود محفوظ نہیں توعوام کا تحفظ کون کرے گا۔ سیکیورٹی اداروں کو درپیش چیلنجز پر جانیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟