چیٹ جی پی ٹی، انسانوں کی طرح باتیں کرتا سافٹ ویئر
اب تک تو سری، گوگل اسسٹنٹ، ایمیزون الیکسا کی سرچ کرنے کی صلاحیتوں کے چرچے تھے مگر اب نئے آرٹیفیشل انٹیلیجینس بیسڈ لینگوئج ماڈل چیٹ جی پی ٹی نے پچھلے دو مہینوں سے ٹیک ورلڈ کے صارفین کو حیران کیا ہوا ہے۔ سوالوں کے جواب، متنوع موضوعات پر گفتگو، شاعری اور مضمون نگاری، غرض اس کے وسیع ڈیٹا بیس میں ہر مرض کا علاج ہے۔ مگر اس سب کے باوجود کئی جگہوں پر اس کی صلاحیتیں محدود ہیں، کہاں اور کیسے؟ جانیے آعیزہ عرفان کی اس ویڈیو میں۔
مزید ویڈیوز
-
دسمبر 22, 2024
بشار الاسد کے قریبی ساتھی اور فوجی افسران کہاں ہیں؟
-
دسمبر 21, 2024
سول نافرمانی کی تحریک مؤخر: پی ٹی آئی کی نئی حکمتِ عملی؟
-
دسمبر 20, 2024
سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'بلیو اسکائے' کیوں مقبول ہو رہا ہے؟
-
دسمبر 19, 2024
سی پیک کے کون سے منصوبے تاخیر کا شکار ہیں اور کیوں؟