پاکستان کو ان دنوں معاشی چیلنجز اور سیاسی افراتفری کا سامنا ہے۔ ملک کو موجودہ سیاسی و معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ جانیے امریکی تھنک ٹینک اسٹمسن سینٹر کی سینئر فیلو اور ساؤتھ ایشیا کی ڈائریکٹر الزبتھ گھرل کیلڈ کی مونا کاظم شاہ سے اس گفتگو میں۔