امریکہ اور روس میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟
امريکہ اور روس کے درميان تناؤ بڑھ رہا ہے جس کی وجہ امريکی صدر جو بائيڈن کے روسی صدر پوٹن کے بارے میں دیے گئے سخت بیانات ہیں جو انہوں نے روس کی 2020 کے امريکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش پر دیے۔ روس امریکہ میں تعینات اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا چکا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 12, 2025
’طالبان حکومت کے تین سال میں تبدیلی نہیں آئی‘
-
جنوری 10, 2025
کیلی فورنیا میں جنگلات کی آگ: صورتِ حال کیا ہے؟
-
جنوری 10, 2025
سمندر سے سینکڑوں میل دور جھینگوں کی فارمنگ کیسے ممکن ہوئی؟