No media source currently available
ہماری گرم ہوتی زمین کا مستقبل کیسا ہو گا؟ اس کا اندازہ لگانے کے لیے ڈنمارک میں سائنس دان ماضی کے دور کی برف پر تحقیق کر رہے ہیں۔ انہیں اب تک کیا پتا چلا ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔