وادیٴ کشمیر میں موسم خزاں کا نظارہ بہت مسحور کُن ہوتا ہے۔ جنت نظیر کہلائی جانے والی اس وادی میں درختوں کے زمین پر بکھرے پتے ماحول کو اور بھی خوبصورت بنا دیتے ہیں۔ چنار کے درخت اپنے حسن اور قد و قامت کی وجہ سے کشمیر کے شاہی درخت کہلاتے ہیں۔ کشمیرمیں موسمِ خراں کے نظاروں سے فطرت شناس لوگ خوب لطف اندوز ہوتے ہیں۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔