اسلام آباد: ایف نائن پارک واقعے کے ملزمان کی ہلاکت پر تنازع
اسلام آباد کے ایف نائن پارک میں خاتون سے زیادتی کے ملزمان کی ہلاکت پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کی وکیل ایمان مزاری نے دعویٰ کیا ہے کہ ملزمان کو پولیس نے ماورائے عدالت قتل کیا ہے جب کہ پولیس کا مؤقف ہے کہ ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔ تفصیلات دیکھیے عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
جنوری 25, 2025
عالمی سطح پر تعلیم کا بحران کیوں پیدا ہو رہا ہے؟
-
جنوری 22, 2025
’ڈی چوک پر گولی چلی تھی‘ میڈیکل رپورٹ سے ثابت ہو گیا