No media source currently available
امریکہ میں بیرون ملک سے آنے والے طالب علموں کی تعداد کم ہو رہی ہے اور ایسا مسلسل 2 سال سے ہو رہا ہے۔ لیکن دنیا بھر میں اب بھی سب سے زیادہ غیر ملکی طالب علم امریکہ میں ہی ہیں۔ سحر ماجد کی رپورٹ۔