پاکستان کے طبی ماہرین کا دعویٰ ہے کہ 'پیسو ایمونائزیشن' یعنی کرونا سے صحت یاب ہونے والے شخص کے خون کا پلازما متاثرہ مریض کی قوت مدافعت بڑھا سکتا ہے۔ البتہ یہ ویکسین نہیں بلکہ موجودہ صورتِ حال میں تجویز کردہ طریقہ علاج ہے۔
'یہ ویکسین نہیں بلکہ مدافعتی نظام بہتر کرنے کا طریقہ ہے'