کشمیر کے 'وِلو بیٹ' انٹرنیشنل کرکٹ کے میدانوں میں
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کرکٹ بیٹ بنانے کی صنعت دہائیوں سے کام کر رہی ہے۔ ماضی میں کشمیر کے بیٹ کو کچھ خاص پہچان نہیں مل سکی لیکن اب یہاں تیار ہونے والے بلّے انٹرنیشنل کرکٹ کے میدانوں تک پہنچ رہے ہیں۔ دنیا کی کئی نامور ٹیموں کے کھلاڑی کشمیر کے 'وِلو بیٹ' استعمال کر رہے ہیں۔ کشمیر میں کرکٹ بیٹ کی صنعت پر دیکھیے زبیر ڈار کی یہ رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
نومبر 22, 2024
پنجاب کی آلودہ فضا بچوں کو کیسے متاثر کر رہی ہے؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این غیر شرعی؟ علامہ راغب نعیمی کی وضاحت
-
نومبر 22, 2024
کون سے کاروبار وی پی این پر انحصار کرتے ہیں؟
-
نومبر 22, 2024
وی پی این پر کنٹرول آزادی اظہار رائے کا مسئلہ کیوں ہے؟