افغانستان میں خاتون صحافی کو کام سے کس نے روکا؟
خدیجہ امین افغانستان میں سرکاری ٹیلی وژن کے ساتھ کام کرتی تھیں۔ کابل پر 15 اگست کو طالبان کے قبضے کے بعد انہیں اور ان کی صحافی ساتھی کو ٹی وی پر خبریں پڑھنے سے روک دیا گیا۔ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 28 سالہ خدیجہ امین گذشتہ ہفتے افغانستان سے سپین پہنچی ہیں۔ دیکھیے خدیجہ امین کی نیلوفر مغل سے گفتگو۔
مزید ویڈیوز
-
فروری 01, 2025
پیکا ایکٹ ترامیم کے خلاف صحافیوں کا ملک گیر احتجاج
-
جنوری 31, 2025
الفا: چھوٹی عمر میں زیادہ پیسہ خرچ کرنے والی نسل
-
جنوری 31, 2025
واشنگٹن طیارہ حادثہ ریکوری آپریشن اور تحقیقات جاری