بھارت کو دو ہفتوں میں دوسرے طوفان کا سامنا ہے۔ خلیجِ بنگال سے جڑی بھارت کی مشرقی ریاستیں اڑیسہ اور مغربی بنگال سمندری طوفان یاس کے نشانے پر ہیں۔ طوفان سے ہزاروں کچے مکانات تباہ ہو گئے ہیں جب کہ 12 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔
بھارت کی مشرقی ریاستیں سمندری طوفان 'یاس' کے نشانے پر