رسائی کے لنکس

امریکہ: قوّتِ سماعت سے محروم لوگوں کا منفرد کیفے


امریکہ: قوّتِ سماعت سے محروم لوگوں کا منفرد کیفے
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

"اندھا پن لوگوں کو چیزوں سے دور کرتا ہے تو بہرہ پن سماج سے۔" یہ الفاظ ہیں امریکی سماجی کارکن ہیلن کیلر کے جو نابینا ہونے کے ساتھ ساتھ قوتِ سماعت سے بھی محروم تھیں۔ مگر انہوں نے معذور افراد کے لیے مشعلِ راہ کا کردار ادا کیا۔ آج آؤنشمن آپٹے ہمیں لے جا رہے ہیں ریاست نیو جرسی کے ایک ایسے کیفے میں جہاں گونگے اور بہرے افراد کو معاشرے سے جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ چلتے ہیں 'ڈیفس ڈیلائٹ کیفے۔'

XS
SM
MD
LG