رسائی کے لنکس

نیویارک میں جرائم روکنے کے لیے ماسک پر پابندی؛ شہری کیا کہتے ہیں؟


نیویارک میں جرائم روکنے کے لیے ماسک پر پابندی؛ شہری کیا کہتے ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:39 0:00

نیویارک سٹی میں بعض اوقات جرائم پیشہ افراد شناخت چھپانے کے لیے فیس ماسک کا استعمال کرتے ہیں۔ ایسے میں یہ بحث جنم لے رہی ہے کہ شہر میں عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے پر پابندی لگنی چاہیے یا نہیں۔ اس بارے میں نیویارک سٹی کے شہری اور ناقدین کیا کہتے ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔

فورم

XS
SM
MD
LG